[ad_1]
انہوں نے وضاحت کی کہ اگر کسی ایک پولنگ بوتھ پر 5 بجے تک 1000 افراد ووٹ ڈالنے کے لیے قطار میں ہوں، تو ان سب کو ووٹ ڈالنے میں 16.6 گھنٹے درکار ہوں گے، جبکہ عملی طور پر 6.5 گھنٹے ہی دستیاب تھے۔ اس لیے 76 لاکھ اضافی ووٹوں کا اندراج ناقابلِ وضاحت ہے۔
پراکالا نے جھارکھنڈ انتخابات کا حوالہ دیا جہاں دو مرحلوں میں پولنگ کے بعد ٹرن آؤٹ میں بالترتیب 1.79 فیصد اور 0.86 فیصد اضافہ ہوا۔ انہوں نے مہاراشٹر میں تقریباً 8 فیصد کے اضافے کو غیرمعمولی قرار دیتے ہوئے سوال کیا کہ ایسا جھارکھنڈ میں کیوں نہیں ہوا؟
[ad_2]
Source link