[ad_1]
کراچی:
سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر آج شب شارع فیصل ڈرگ روڈ سے کارساز تک بند رہے گی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق 22 اور 23 نومبر کی درمیانی شب 02:00 بجے سے 05:00 بجے تک شارع فیصل سیکیورٹی وجوہات کے باعث ڈرگ روڈ سے کارساز تک بند رہے گی۔
کارساز کی جانب سے حسن اسکوائر حبیب رحمت اللہ روڈ بھی انہی اوقات میں بند رہے گا۔
[ad_2]
Source link