[ad_1]
وسیم رضوی کی مانگ یقناً انحراف اسلام کے ساتھ اس کے باطنی خباثت کا منہ بولتا ثبوت ہے ہم مسلمان بلاتفریق مذہب و ملت جتنی مذمت کریں کم ہے ۔۔لیکن یہاں ایک بات ضرور ہمیں یاد رکھنی ہے کہ قرآن مجید اوراسلام مقدس کے خلاف ھرزہ سرائی وسیم جیسے نطفہ ناتحقیق سے قبل بھی بیشمار افراد نے کی ہے اور ممکن ہے کہ اس طرح کے دنی النسل آگے بھی ہوں ۔۔چونکہ
ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تاامروز
چراغ مصطفوی سے شراربولہبی
لیکن ہمیشہ ان جیسوں کو منہ کی کھانی پڑی ہے ۔۔چونکہ قران کی حفاظت کاذمہ خود اللہ تبارک نے لیاہے ۔ارشادہے انالہ لحافظون ،، اس لیے ہمیں ا نکے کےخلاف احتجاج کرناہے مگریہ دھیان رکھتے ہوئے کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ وسیم جیسوں کے ذریعہ کوئی چھپی طاقت ہمیں روڈپہ نکلوانا چاہتی ہے تاکہ اس احتجاج کی آڑ میں فسادی تنظمیں اور متعصب میڈیا۔ جہادی ودیش بھگتی ۔ہندومسلم ۔قران بگھوت گیتا۔اس طرح کی مذہبی رنگ دے کر۔بھارت کے مختلف صوبوں میں ہونے والے انتخابات میں جذبات کے ذریعہ ووٹوں کی تعدادمیں اضافہ چاہتی ہوں کیونکہ آج ہم جس ماحول میں زندگی کے شب وروز گزار رہے ہیں گزشتہ چند سالوں سے جس حکومتی اداروں کے ذریعہ ایک خاص مذہب کی پشت پناہی ہورہی ہے یہ جگ ظاہر ہے۔نیزیہ بھی ہم پر عیاں ہےکہ ہرالیکشن پر ایک خاص کمیونٹی کویاان سے متعلقہ مسائل کو ایشوبناکر ہندوبنام مسلم کارڈ کھیلاجاتاہے اورہم ہیں کہ جوش میں ہوش کھو دیتے ہیں اس لیے احتجاج ہمارا جمہوری حق مگریہ خیال رہے کہ نادانستہ طور پر ہم کسی ہاتھ کے کھلونا نہ بنیں ۔۔۔اس لیے ۔۔۔
وقت پر کافی ہے قطرہ اب خوش ہنگام کا۔۔
جل گیا جب کھیت سارابرسامینھ کس کام کا۔۔۔
۔۔۔جاری،،،، انتظر
[ad_2]
Source link