[ad_1]
میانوالی میں خاتون نے نکاح سے انکار پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق خاتون پہلے سے شادی شدہ تھی اور تنسیخ نکاح کا کہہ کر نوجوان کو گھر بلایا تھا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ لڑکے نے تنسیخ نکاح نہ ہونے کا سن کر شادی کرنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد خاتون نے نوجوان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق خاتون کا اپنے شوہر کے ساتھ تنسیخ نکاح کا کیس عدالت میں زیر سماعت تھا۔
پولیس نے قتل کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور خاتون کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
[ad_2]
Source link