[ad_1]
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، “وزیر اعظم نریندر مودی کا ابوجا، نائیجیریا کا کامیاب دورہ ختم ہوا۔‘‘ اس سے پہلے وزارت خارجہ میں سکریٹری نے نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوبو کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کے بارے میں میڈیا کو معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ نائیجیریائی فارما اور ہیلتھ کیئر سیکٹر میں ہندوستانی سرمایہ کاری چار ارب ڈالر کی ہے، جس میں ابوجا اور لاگوس میں ایک آنکھوں کا اسپتال شامل ہے، جبکہ ابوجا میں ہندوستانی آپریٹڈ ایک 300 بستروں پر والا اسپتال بننے والا ہے۔
[ad_2]
Source link