[ad_1]
سکھن کے علاقے لانڈھی بھینس کالونی ریلوے پھاٹک کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال پہنچایا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مضروب کی شناخت 28 سالہ عبید کے نام سے کی گئی جسے ٹانگ پر گولی لگ تھی جبکہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے تاہم اس حوالے سے پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
[ad_2]
Source link