اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم 7گھنٹے نیند نہ پوری کرنا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ڈاکٹروں کا کہناہے کہ نیند پوری نہ کرنا صحت کے دیگر بڑے مسائل بلڈ شوگر ،کولیسٹرول اور توند میں اضافے کیساتھ ساتھ ہائی بلڈ پریشر میٹا بولزم میں پیچیدگیوں جیسے عوارض جنم لیتے ہیں۔نیند کی کمی انسولین پیدا کرنے والے خلیات کو غیر فعال کرنے میں سب سے زیادہ اثر انداز ہوتی ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق نوجوانوں خاص طورپر 25سے 35کی درمیانی عمر کے افراد میں ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے زیادہ امکانات پائے جاتے ہیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
عشق مُحَمَّدٍ مذہبی
Recent Posts
وزیراعلیٰ کے پی کا نگراں حکومت کے اقدامات کی تحقیقات کا اعلان – ایکسپریس اردو
علی ظفر کی بھی ‘کانز فلم فیسٹیول’ میں شرکت، تصاویر وائرل – ایکسپریس اردو
او جی ڈی سی ایل کا تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان – ایکسپریس اردو
حب چیک پوسٹ کے قریب چیکنگ، بسوں، ٹرکوں اور گاڑیوں سے نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد – ایکسپریس اردو
فرنچائز اور بورڈ پی ایس ایل2025 فائنل، پلے آف میچز انگلینڈ میں کروانے پر متفق – ایکسپریس اردو
میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کروں گا، محسن نقوی – ایکسپریس اردو
کشتی کو چھپانے کیلئے باڑ لگانے کی ہدایت، شہری کا انوکھا طریقہ – ایکسپریس اردو
لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ – ایکسپریس اردو
“یہ ناقابل قبول ہے”، ماہرہ خان کا لٹریچر فیسٹیول حملے پر بیان آگیا – ایکسپریس اردو
آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ – ایکسپریس اردو