[ad_1]
کراچی: کرکٹ جنوبی افریقہ نے گذشتہ مالی سال کے دوران ریکارڈ 45.6 ملین ڈالر منافع کمایا۔
24-2023 کے سیزن میں بھارت کی 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کیلیے میزبانی سی ایس اے کیلیے ہمیشہ کی طرح فائدہ مند ثابت ہوئی، اسی طرح ایس اے 20 لیگ بھی انتہائی منافع بخش رہی۔
مزید پڑھیں: ویمنز ٹی20 ورلڈکپ سے قبل جنوبی افریقا کیخلاف سیریز؛ شیڈول آگیا
ایونٹ میں سب سے زیادہ شیئر ہونے کی وجہ سے جنوبی افریقی بورڈ کو اس سے 3.02 ملین ڈالر کا منافع ہوا۔ اس سے قبل گذشتہ 3 مالی سال کے دوران سی ایس اے کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
[ad_2]
Source link