Skip to content
April 12, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
  • Pinterest
  • Linkedin

اردو

Posts Slider

گوگل سرچ میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ
  • Information

گوگل سرچ میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ

admin April 8, 2025
انسٹا گرام ریلز کے لیے ایک دلچسپ فیچر کی آزمائش
  • Information

انسٹا گرام ریلز کے لیے ایک دلچسپ فیچر کی آزمائش

admin April 11, 2025
واٹس ایپ میں نئے فیچرز کے اضافے نے تہلکہ مچا دیا
  • Information

واٹس ایپ میں نئے فیچرز کے اضافے نے تہلکہ مچا دیا

admin April 11, 2025
جرائم کی پیشگوئی کرنے کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال؟
  • Information

جرائم کی پیشگوئی کرنے کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال؟

admin April 9, 2025
مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

Primary Menu
  • News
  • Columns
  • Urdu Adab
    • Poetry
  • Islam
  • Information
  • Health
  • Video
  • Bussiness
  • Education
  • Websites
    • Urdu Audio Books
    • Azhar Niaz
  • Download App
  • Shop
  • Home
  • نیپال میں پھر آیا زلزلہ، 2 مرتبہ زمین لرزنے سے لوگوں میں دہشت کا ماحول
  • Current affairs

نیپال میں پھر آیا زلزلہ، 2 مرتبہ زمین لرزنے سے لوگوں میں دہشت کا ماحول

admin March 8, 2025
نیپال میں پھر آیا زلزلہ، 2 مرتبہ زمین لرزنے سے لوگوں میں دہشت کا ماحول

[ad_1]

نیپال کے زلزلہ نگرانی مرکز کے مطابق راجدھانی کاٹھمنڈو سے تقریباً 300 کلومیٹر دور باگلونگ میں صبح 6.20 بجے 4.1 شدت کا زلزلہ آیا، جبکہ 3.14 بجے باگلونگ سے 40 کلومیٹر دور 4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔

زلزلہ، تصویر آئی اے این ایس
زلزلہ، تصویر آئی اے این ایس
user

ہندوستان کے پڑوسی ملک نیپال میں ایک بار پھر زلزلہ نے لوگوں کو دہشت میں ڈال دیا ہے۔ نیپال میں سیاسی ہلچل پہلے ہی مچی ہوئی ہے، اور ہفتہ بھر میں ہی دوبارہ زلزلہ نے عوام کی فکر میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ہفتہ (8 مارچ) کے روز بوقت صبح نیپال میں زلزلہ کے 2 جھٹکے محسوس کیے گئے، حالانکہ ان زلزلوں سے کسی جانی نقصان کی اطلاع فی الحال موصول نہیں ہوئی ہے۔

نیپال کے قومی زلزلہ نگرانی مرکز کے مطابق راجدھانی کاٹھمنڈو سے تقریباً 300 کلومیٹر دور باگلونگ ضلع میں صبح 6.20 بجے زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.1 درج کی گئی، اور اس کا مرکز ضلع کے کھوکھانی علاقہ میں تھا۔ مزید ایک زلزلہ سے متعلق زلزلہ نگرانی مرکز نے بتایا کہ یہ علی الصبح 3.14 بجے باگلونگ سے تقریباً 40 کلومیٹر دور میاگدی ضلع میں آیا تھا۔ زلزلہ نگرانی مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر پیمانے پر اس کی شدت 4 درج کی گئی اور اس کا مرکز میاگدی ضلع کا موری علاقہ تھا۔

قابل ذکر ہے کہ 4 شدت کے زلزلہ کو ہلکا تصور کیا جاتا ہے، جبکہ 6 سے 9 شدت کے زلزلہ کو خطرناک بتایا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو آج زلزلہ میں آئے دونوں جھٹکے ہلکے تھے، لیکن جن لوگوں نے بھی یہ جھٹکا محسوس کیا، وہ خوف میں مبتلا ہو کر گھروں سے باہر نکل گئے۔ اس سے قبل گزشتہ 28 فروری (جمعہ) کو بھی نیپال میں زلزلہ آیا تھا جس کی شدت 6.1 تھی۔ چونکہ یہ زیادہ تیز تھا اس لیے لوگوں کے گھروں کے پنکھے، کھرکی، دروازے سبھی ہل گئے تھے۔ یہ زلزلہ دیر شب تقریباً 2.51 بجے آیا تھا، جس نے نیپال کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں دہشت پھیلا دی تھی۔

[ad_2]

Source link

Continue Reading

Previous: ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے کیا سمجھوتے کیے گئے؟ کانگریس نے ‘ٹیرف’ پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ
Next: نیپال میں بدعنوانی کے خلاف سڑکوں پر اترے لوگ، راج شاہی کا مطالبہ تیز، راجہ گیانندر بھی سرگرم

Current affairs

’بی جے پی ہر قدم پر دلت-بہوجن تاریخ مٹانا چاہتی ہے‘، مہاتما پھولے کی ڈاکومنٹری سنسر ہونے پر راہل گاندھی کا شدید رد عمل
  • Current affairs

’بی جے پی ہر قدم پر دلت-بہوجن تاریخ مٹانا چاہتی ہے‘، مہاتما پھولے کی ڈاکومنٹری سنسر ہونے پر راہل گاندھی کا شدید رد عمل

admin April 12, 2025
دہلی-این سی آر میں دھول بھری آندھی کے بعد جھماجھم ہوئی بارش، کئی علاقوں میں گرے درخت، گروگرام میں ہوا حادثہ
  • Current affairs

دہلی-این سی آر میں دھول بھری آندھی کے بعد جھماجھم ہوئی بارش، کئی علاقوں میں گرے درخت، گروگرام میں ہوا حادثہ

admin April 12, 2025
کولکاتا کے ہاتھوں چنئی کو شرمناک ہار کا سامنا، اپنے ہی میدان پر 8 وکٹ سے ملی شکست
  • Current affairs

کولکاتا کے ہاتھوں چنئی کو شرمناک ہار کا سامنا، اپنے ہی میدان پر 8 وکٹ سے ملی شکست

admin April 11, 2025

latest-posts

  • گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں سے متعلق بڑی پیشرفت
  • صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
  • حکومت نے 12 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
  • حکومت کو کیپٹیو پاور پلانٹس سے لیوی وصولی کی اجازت
  • تعلیمی ادارے پانچ دن بند رکھنے کا اعلان

Categories

  • Bussiness
  • Children
  • Columns
  • Culture
  • Current affairs
  • Education
  • Health
  • India
  • Information
  • International
  • Islam
  • Monologue by Azhar Niaz
  • News
  • Podcast
  • Poetry
  • Uncategorized
  • Urdu Adab
  • Video

You May Have Missed

گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں سے متعلق بڑی پیشرفت
  • News

گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں سے متعلق بڑی پیشرفت

admin April 12, 2025
صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
  • News

صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

admin April 12, 2025
حکومت نے 12 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
  • News

حکومت نے 12 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

admin April 12, 2025
حکومت کو کیپٹیو پاور پلانٹس سے لیوی وصولی کی اجازت
  • News

حکومت کو کیپٹیو پاور پلانٹس سے لیوی وصولی کی اجازت

admin April 12, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
  • Pinterest
  • Linkedin
Copyright © All rights reserved UrduWebsite | MoreNews by AF themes.