جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے کر ڈبلو ٹی سی فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔ یاد رہے کہ افریقہ نے پہلا ٹیسٹ 2 وکٹوں سے جیتا تھا۔ اب افریقہ نے پوائنٹس ٹیبل میں اپنی پوزیشن پہلے سے بھی زیادہ مضبوط کر لی ہے۔ افریقہ اس سال جون میں آسٹریلیا کے خلاف فائنل کھیلے گا۔