[ad_1]
اسلام آباد:
عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ۔
عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس رقم سے سندھ میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر نو کی جائے گی،جس میں 4 لاکھ 10 ہزار رہائشی یونٹس کی مالکانہ تعمیر شامل ہے۔
اضافی معاونت سے مزید ساڑھے 3 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔ پانی، صفائی اورحفظان صحت کی سہولتوں کی فراہمی میں بھی مدد ملے گی۔
[ad_2]
Source link