[ad_1]
لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا، ” مہایوتی کے ہر امیدوار کو آپ کے آشیرواد کی ضرورت ہے۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ مہاراشٹر کی ترقی نے گزشتہ ڈھائی سالوں میں جو رفتار حاصل کی ہے اسے رکنے نہیں دیا جائے گا۔ اگلے پانچ سال مہاراشٹر کی ترقی کو ایک نئی بلندی پر لے جائیں گے۔ مہاراشٹر کو جس گڈ گورننس کی ضرورت ہے صرف مہایوتی حکومت ہی فراہم کر سکتی ہے۔‘‘ واضح رہے کہ مہاراشٹر کی تمام 288 اسمبلی سیٹوں پر 20 نومبر کو ووٹنگ ہے، جب کہ ووٹوں کی گنتی 23 نومبر کو ہوگی۔
[ad_2]
Source link