[ad_1]
کراچی: پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی شرکت کیلیے نیا آپشن سامنے آگیا۔
کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ روہت شرما الیون رہائش امرتسر میں رہے اور صرف اپنے میچ کیلیے لاہور جائے، اسے قابل عمل بنانے کیلیے دونوں ممالک کی حکومتوں کا رضامند ہونا ضروری ہے۔
مزید پڑھیں: “چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سے منتقلی کا کوئی منصوبہ نہیں”
بھارت میں کھیلے گئے ورلڈکپ کی طرح معاملات واضح ہونے تک شیڈول جاری نہیں ہوگا، دسمبر میں آئی سی سی چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جے شاہ اس حوالے سے حتمی فیصلے میں کردار ادا کریں گے۔
[ad_2]
Source link