[ad_1]

  کراچی: لانڈھی مجید کالونی فیکٹری زون کے قریب گھر میں الماری گرنے سے کمسن بچہ دب کر جاں بحق ہوگیا۔

متوفی کی لاش رات گئے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لیجائی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 2 سالہ عفان کے نام سے کی گئی۔



[ad_2]

Source link

By admin