حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا تحریر محمد اظہر حفیظ

5 جنوری 1973 کو ایک بچہ پیدا ہوا والدین کو مکمل یقین تھا کہ بچہ بڑی عظمت والے کام کرے گا۔ نام علی عظمت رکھ دیا گیا اللہ کی شان ہے کہ علی عظمت نے اپنے نام کی لاج رکھی۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے فائن آرٹ میں ماسٹرز اور ایم فل کیا اور بطور استاد مزید پڑھیں

ساونڈ سپیشلسٹ تحریر محمد اظہر حفیظ

آوازیں سننا اور سمجھنا ایک فن ہے۔ پرندوں کی فوٹوگرافی میں انکی آوازوں کی بڑی اہمیت ہے ۔ ہم انکی آوازوں کی مدد سے سمت کا اندازہ کرتے ہیں اور ان تک پہنچ کر تصویر بناتے ہیں۔ ان میں شارق ایک ایسا پرندہ ہے جو پاکستان میں بہت زیادہ پایا جاتا ہے اور سب سے مزید پڑھیں

سب منع ہے تحریر محمد اظہر حفیظ

ایک وقت تھا زندگی سادہ تھی اور کم ہی سہولیات موجود ہوتی تھیں۔ جیسے جیسے سہولیات میسر ہونا شروع ہوئیں منع کرنے والے بھی زندگی میں آنا شروع ہوگئے۔ آج ایک ہندوستانی اداکار کا انٹرویو دیکھ رہا تھا، سردار جی ایک سمارٹ انسان تھے کسی نے پوچھا سردار جی سمارٹنس کا راز کیا ہے۔ کہتے مزید پڑھیں

مارکیٹنگ اینڈ سیلزتحریرمحمداظہر حفیظ

اکثر جگہوں پر مارکیٹنگ اور سیلز کے دفاتر کا ایک ہی بورڈ لگا ہوتاہے۔ کبھی فرق جاننے کی کوشش ہی نہیں کی کہ مارکیٹنگ اور سیلز میں کیا فرق ہوتا،ہے۔ ایک ادارے کا میں ٹرسٹی ہوں اس کی میٹنگ میں ایک دوسرے ٹرسٹی جو کہ بہت ہی نفیس اور شاندار انسان تھے نے ایک بات مزید پڑھیں

نیٹ ورک تحریر محمد اظہر حفیظ

تحریر محمد اظہر حفیظ پیدا ہونے سے لیکر قبر تک انسان مختلف نیٹ ورکس پر رہتا ہے۔ اس کے نیٹ ورک تبدیل ہوتے رہتے ہیں ۔ جیسے جیسے زندگی گزرتی رہتی ہے۔ جب رانگ نمبر سے کال آتی ہے تو انسان اس کی طرف متوجہ ہوتا ہے اور پھر اللہ تعالی اس کو ہدایت دیتے مزید پڑھیں

تاریک کمرہ تحریر محمد اظہر حفیظ

فوٹوگرافی کرنا شروع کی تو سب سے پہلے اس کے مطلب تلاش کرنا شروع کر دئیے۔ تصویریں تو ملتی نہیں تھیں۔ روشنی کی لکھائی، روشنی سے ڈرائنگ اس طرح کے مطلب سامنے آئے ۔ جب کیمرہ کا مطلب تلاش کیا تو تاریک کمرہ کے الفاظ سامنے آئے ایک ایسا کمرہ جس میں روشنی بلکل نہ مزید پڑھیں

راستے تحریر محمد اظہر حفیظ

تحریر محمد اظہر حفیظ سفر کرتے ایک عمر کی کئی دھائیاں گزر گئیں اور میں مختلف راستوں سے ہوتا ہوا سفر میں ہوں۔ اب میری راستوں سے دوستی ہوگئی ہے اکثر چلتے چلتے پوچھتے ہیں یار تونے جانا کدھر ہے میں ہنس دیتا ہوں اور کہتا ہوں اسی راستے پر۔ راستے شاید میری عمر سے مزید پڑھیں

تحفہ تحریر محمد اظہر حفیظ

جس کے پاس جو سب سے قیمتی چیز ہوتی ہے جو اس پر احسان کرتا ہے وہ وہی اس کو پیش کردیتا ہے۔ کل ہی اشفاق احمد صاحب کے حوالے سے ایک قصہ سن رہا تھا سنا پہلے بھی تھا کل مختلف طرح سے سمجھ آیا۔ ایک بزرگ اور انکا چیلا جنگل میں جارہے تھے۔ مزید پڑھیں

تحفہ تحریر محمد اظہر حفیظ

تحفہ تحریر محمد اظہر حفیظ جس کے پاس جو سب سے قیمتی چیز ہوتی ہے جو اس پر احسان کرتا ہے وہ وہی اس کو پیش کردیتا ہے۔ کل ہی اشفاق احمد صاحب کے حوالے سے ایک قصہ سن رہا تھا سنا پہلے بھی تھا کل مختلف طرح سے سمجھ آیا۔ ایک بزرگ اور انکا مزید پڑھیں

میں اپنے رب کو بتاوں گا تحریر محمد اظہر حفیظ

میں اب کسی سے شکایت نہیں کرتا اور نہ ہی کسی کو کچھ بتاتا ہوں۔ چپ رہتا ہوں۔ اب سوچ لیا ہے کہ ایک دن یہ سب اپنے رب کو بتاوں گا ۔ کہ باقی کوئی بتانے کے قابل ہی نہیں بچا۔ ماں باپ تھے وہ بھی اللہ پاس چلے گئے۔ اب کس کو بتاوں۔ مزید پڑھیں