کیا آپ ایک مہینے تک اپنے فون کے بغیر گزارا کر سکتے ہیں؟

یا آپ ایک مہینے تک اپنے فون کے بغیر گزارا کر سکتے ہیں؟ سوشل میڈیا کے عادی افراد کو ترغیب دی جا رہی ہے کہ وہ ایک پورے مہینے تک فون کے بغیر زندگی گزاریں اور اپنی زندگی پر دوبارہ سے اختیار حاصل کریں۔ برطانیہ کی صحت کے بارے میں رائل سوسائٹی نے لوگوں کو مزید پڑھیں

آئی فون اور ایپل واچ کے نئے ماڈل لانچ

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی کمپنی ایپل نے بدھ کے روز کیلی فورنیا میں اپنے آئی فون اور اپیل واچ کے 2018 کے لیے نئے ماڈلزنمائش کے لیے پیش کیے۔ اس سلسلے میں ہونے والی ایک خصوصي تقریب میں آئی فون کے تین ماڈل پیش کیے گئے۔ ماڈل ایکس ایس کی سکرین مضبوط ہے، وہ اسٹین لیس مزید پڑھیں

فیس بُک ویڈیو چیٹ کے لیے نئے اینی میٹڈ ری ایکشن فیچرز

واشنگٹن: اگر آپ فیس بک پر ویڈیو چیٹ کرتے ہوئے فوری طور پر کوئی ردِ عمل ظاہر کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے فیس بک نے نئے ری ایکشن فیچر تیار کئے ہیں جو فوری طور پر آپ کی ویڈیو کا حصہ بن جاتے ہیں۔ اب آپ گفتگوکے دوران اینی میٹڈ ری ایکشنز، فلٹر، مزید پڑھیں

موئنجودڑو خطرات کی زد میں

رضا ہمدانی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد مزید کھدائی کر کے موئنجودڑو کی مزید باقیات کو بھی خطرے میں کیوں ڈالا جائے؟ ماہرینِ آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں واقع موئنجودڑو کی باقیات کو جتنا موسمی تبدیلی کی وجہ سے ہونے والی ایروژن سے خطرہ ہے، مزید پڑھیں

مسلسل پرواز کرنے والا شمسی ڈرون

بیجنگ: چین نے سورج کی روشنی سے پرواز کرنے والا ایک ایسا غیر معمولی ڈرون تیار کیا ہے جو بغیر کسی انسانی مداخلت کے کئی ماہ تک 65 ہزار فٹ کی بلندی پر رہتے ہوئے مسلسل اُڑ سکتا ہے۔ کائی ہونگ ٹی فور یعنی سی ایچ ٹی فور جہاز کو چینی اکادمی برائے ایئروسپیس ایئروڈائنامکس مزید پڑھیں

اب وائی فائی کے ذریعے دیواروں کے پار دیکھنا ممکن

برلن: ہم جانتے ہیں کہ وائی فائی دیواروں سے گزر سکتی ہے اور اسی لیے ایک کمرے کا راؤٹر دوسرے کمرے میں سگنل بھیجتا ہے لیکن اسی کیفیت کو استعمال کرتے ہوئے کمرے میں موجود اشیا مثلاً میز ، کرسی اور خود انسانوں کے تھری ڈی ہولوگرام بناکر ان کی موجودگی کی تصدیق کی جاسکتی مزید پڑھیں

چین کے مقامی سطح پر تیار کردہ مسافر طیارے کی کامیاب پرواز

بیجنگ: چین کے مقامی سطح پر تیار کردہ مسافر بردار طیارے سی 919 نے کامیاب آزمائشی پرواز کر کے عالمی فضائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی سطح پر جہاز بنانے والی کمپنیوں میں بوئنگ اور ایئربس نمایاں ہیں تاہم گلوبل ایوی ایشن مارکیٹ میں چین نے بھی قدم رکھ مزید پڑھیں

صرف 14 گھنٹے میں مکان تیار کرنے والا تھری ڈی پرنٹر

بوسٹن: میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک عظیم الجثہ تھری ڈی پرنٹر تیار کیا ہے جو صرف 14 گھنٹے میں پورا مکان چھاپ کر تیارکرسکتا ہے۔ اس گاڑی نما پرنٹر کے دو بازو ہیں اور گاڑی کی پشت پر دو ٹینکس ہیں جن میں تعمیراتی مٹیریل بھرا ہوا ہے۔ یہ پورا نظام مزید پڑھیں

انانیمس کے اعلانِ جنگ کا مطلب کیا ہے؟

ہیکروں کی تنظیم ’انانیمس‘ نے جمعے کو پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے بعد انتہا پسندوں کے خلاف ’اعلانِ جنگ‘ کر دیا ہے۔ ایک یو ٹیوب ویڈیو میں تنظیم کا مخصوص ماسک پہنے ہوئے ایک ترجمان نے پیغام دیا کہ وہ اپنے علم کو ’انسانیت کو متحد‘ کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔ مزید پڑھیں

’ماحولیاتی تبدیلی کا نتیجہ بھگتنے کے لیے تیار رہیں‘

ایک معروف ماہر معاشیات نے متنبہ کیا ہے کہ انسان کو جلد ہی اپنے ہاتھوں کی جانے والی ماحولی تبدیلی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ پروفیسر رچرڈ ٹال نے پیش گوئی کی ہے کہ عالمی درجۂ حرارت میں 1.1 سینٹی گریڈ اضافے سے فائدے سے زیادہ نقصان ہے۔ تاہم ماحولیات کے بہت سے سرگرم کارکنوں مزید پڑھیں