[ad_1]
اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد نے جعلی ڈپلوما بنانے والے گروہ کے 2 ارکان کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے کے مطابق ملزمان ارسلان زاہد اور ذوہیب زاہد آئی آئی ایم کے نام سے انسٹیٹوٹ چلا رہے تھے اور جعلی ڈپلوما اور سرٹفیکیٹس کی تیاری میں ملوث تھے۔ ملزمان بھاری رقوم کے عوض جعلی ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ جاری کرتے تھے۔
جعلی ڈپلوما بنانے والے ملزمان کو اسلام آباد میں اسپشل جج سینٹرل کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر ایف آئی اے نے گرفتار کیا۔ ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے
[ad_2]
Source link