Skip to content
April 12, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
  • Pinterest
  • Linkedin

اردو

Posts Slider

گوگل سرچ میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ
  • Information

گوگل سرچ میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ

admin April 8, 2025
انسٹا گرام ریلز کے لیے ایک دلچسپ فیچر کی آزمائش
  • Information

انسٹا گرام ریلز کے لیے ایک دلچسپ فیچر کی آزمائش

admin April 11, 2025
واٹس ایپ میں نئے فیچرز کے اضافے نے تہلکہ مچا دیا
  • Information

واٹس ایپ میں نئے فیچرز کے اضافے نے تہلکہ مچا دیا

admin April 11, 2025
جرائم کی پیشگوئی کرنے کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال؟
  • Information

جرائم کی پیشگوئی کرنے کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال؟

admin April 9, 2025
مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

Primary Menu
  • News
  • Columns
  • Urdu Adab
    • Poetry
  • Islam
  • Information
  • Health
  • Video
  • Bussiness
  • Education
  • Websites
    • Urdu Audio Books
    • Azhar Niaz
  • Download App
  • Shop
  • Home
  • پی ٹی آئی کے 37 حلف نامے جمع، 7 کے دستخط مشکوک،فیصل واوڈا
  • Columns

پی ٹی آئی کے 37 حلف نامے جمع، 7 کے دستخط مشکوک،فیصل واوڈا

admin July 19, 2024
پی ٹی آئی کے 37 حلف نامے جمع، 7 کے دستخط مشکوک،فیصل واوڈا

[ad_1]

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو گا، مجھے بلڈوزرچلتا نظر آرہاہے،گفتگو ۔ فوٹو : فائل

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو گا، مجھے بلڈوزرچلتا نظر آرہاہے،گفتگو ۔ فوٹو : فائل

 لاہور:  سینئر سیاست دان فیصل واوڈا نے کہا کہ حکومت وکٹ کے دونوں طرف کھیلے گی تونقصان ہوگا۔

پی ٹی آئی میں کئی دھڑے ہیں، پی ٹی آئی میں فاروڈ بلاک تیار ہے، پی ٹی آئی کے لوگوں کے 37لوگوں کے حلف نامے جمع ہوئے اور 6 یا 7 کے دستخط مشکوک ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگومیں انھوں نے کہا کہ حکومت کے پاس کارکردگی دکھانے کا بہترین موقع ہے، آئی ایم ایف کوخط لکھنے سے ملک کا نقصان ہوگا۔ پی ٹی آئی میں کئی قسم کے نعرے ہیں، انھوں نے مزید کہا کہ ریاست سے کوئی نہیں جیت سکتا۔

9 مئی کوریاست کیخلاف دہشت گردی کی گئی۔فیصل واوڈا نے پیشگوئی کی کہ ستمبراکتوبرمیں سیاسی موسم بہت گرم ہوگا، انھوں نے کہا کہ ملک میں کوئی بھی آئین وقانون پرعمل نہیں کررہا، پی ٹی آئی نے ایک بارپھرزہراگلناشروع کردیاہے، 12 سال پہلے والے بانی پی ٹی آئی بہت بردبارتھے، بانی کی ذاتی زندگی کے حوالے سے کچھ نہیں کہوں گا، ایمانداری سے کام کرنیوالے الگ چوری چکاری کرنیوالوں کوساتھ رکھاہواہے۔

عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھ گئی ہیں کیونکہ اب مجھے بلڈوزرچلتا نظر آرہا ہے۔ فیصل واوڈا نے کہا آج جس قسم کی زبان استعمال کی گئی،9 مئی سے نہیں نکل سکتے ،پی ٹی آئی سپریم جوڈیشل کونسل میں جارہی ہے ،وہ لوگ بھی جا رہے ہیں،یہ مسئلہ آئین کا نہیں آئین کی تشریح کا ہے،میرے خیال میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو گا،ملک ایک آئینی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے،آئین بنانے کا اختیار پارلیمنٹ کے پاس ہے، عدلیہ صرف تشریح کر سکتی ہے۔

[ad_2]

Source link

Continue Reading

Previous: وزیر اعظم نے اسٹریٹجک ایڈوائزری کونسل قائم کردی
Next: آئمہ مساجد و مدرسین کی حالت زار

Current affairs

خود کلامی اظہر نیاز (1)
  • Columns
  • Monologue by Azhar Niaz
  • Urdu Adab

تبدیلی کے بیج خود کلامی اظہر نیاز

admin March 28, 2025
hand made heart
  • Columns
  • Poetry
  • Urdu Adab

جب کچھ نہ بَن سکا تو مِرا دل بنادیا۔

admin February 8, 2025
azhar hafeez
  • Columns

آرٹیفیشل انٹیلیجنس تحریر محمد اظہر حفیظ

admin January 28, 2025

latest-posts

  • گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں سے متعلق بڑی پیشرفت
  • صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
  • حکومت نے 12 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
  • حکومت کو کیپٹیو پاور پلانٹس سے لیوی وصولی کی اجازت
  • تعلیمی ادارے پانچ دن بند رکھنے کا اعلان

Categories

  • Bussiness
  • Children
  • Columns
  • Culture
  • Current affairs
  • Education
  • Health
  • India
  • Information
  • International
  • Islam
  • Monologue by Azhar Niaz
  • News
  • Podcast
  • Poetry
  • Uncategorized
  • Urdu Adab
  • Video

You May Have Missed

گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں سے متعلق بڑی پیشرفت
  • News

گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں سے متعلق بڑی پیشرفت

admin April 12, 2025
صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
  • News

صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

admin April 12, 2025
حکومت نے 12 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
  • News

حکومت نے 12 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

admin April 12, 2025
حکومت کو کیپٹیو پاور پلانٹس سے لیوی وصولی کی اجازت
  • News

حکومت کو کیپٹیو پاور پلانٹس سے لیوی وصولی کی اجازت

admin April 12, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
  • Pinterest
  • Linkedin
Copyright © All rights reserved UrduWebsite | MoreNews by AF themes.