[ad_1]
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق شانگلہ چترال، مانسہرہ، بٹگرام، تورغر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
ذرائع کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا، زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔
[ad_2]
Source link