[ad_1]
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کم ہو گئی۔
اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 29 ہزار 252 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالرز کم ہو کر 2 ہزار 562 ڈالرز فی اونس ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے بڑھی تھی۔
[ad_2]
Source link