[ad_1]
نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر شائع خبرکے مطابق خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے، شکایت کنندہ نے دعویٰ کیا کہ باونکولے کے ٹرسٹ کو زمین کا ٹکڑا الاٹ کرنے کی تجویز کو اچانک ریاستی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا گیا، حالانکہ یہ اس دن کے ایجنڈے میں نہیں تھا۔ شکایت میں کہا گیا ہے، “محکمہ خزانہ کے مطابق، ٹرسٹ نہ تو معروف ادارہ ہے اور نہ ہی اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں اس کا طویل تجربہ ہے، اس لیے یہ الاٹمنٹ کے لیے اہل نہیں ہے۔ ‘‘
[ad_2]
Source link