[ad_1]
لاہور: تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی I کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔
اسمبلی سیکریٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سیکریٹری جنرل پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب نے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن دیا۔
[ad_2]
Source link