
اجزا:
– بکرے یا گائے کا قیمہ: 500 گرام
– پیاز: 1 درمیانی (باریک کٹی ہوئی)
– ٹماٹر: 2 (باریک کٹے ہوئے)
– ہری مرچ: 4-5 (باریک کٹی ہوئی)
– انار دانہ: 2 کھانے کے چمچ (پسا ہوا)
– تازہ دھنیے کے پتے: 1 کپ (باریک کٹے ہوئے)
– بیسن: 2 کھانے کے چمچ
– نمک: حسب ذائقہ
– لال مرچ پاؤڈر: 1 کھانے کا چمچ
– زیرہ: 1 چائے کا چمچ (کُٹا ہوا)
– دھنیا پاؤڈر: 1 چائے کا چمچ
– انڈا: 1 عدد
– تیل: تلنے کے لیے
– پراٹھا: حسب ضرورت