Home / آرٹ / ملان فیشن ویک میں لگژری برانڈز کے ملبوسات پیش

ملان فیشن ویک میں لگژری برانڈز کے ملبوسات پیش

ملان فیشن ویک میں لگژری برانڈز کے ملبوسات پیش

[ad_1]

اٹلی کے شہر ملان میں ان دنوں فیشن ویک جاری ہے جس میں لگژری برانڈز موسمِ خزاں اور سرما کے نئے ڈیزائنز پیش کر رہے ہیں۔ ملان فیشن ویک میں اب تک پراڈا، گوچی، فینڈی اور روبرٹو کوالی اپنے ملبوسات پیش کر چکے ہیں۔ فیشن شو تین مارچ کو اختتام پذیر ہو گا۔

[ad_2]

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *