[ad_1]
انہوں نے مزید کہا کہ “مہاراشٹر کے عوام دیویندر فڑنویس سے نفرت کرتے ہیں۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ مہاراشٹر کے تین دشمن ہیں، دیویندر فڑنویس، ایکناتھ شندے اور اجیت پوار۔ ان کی سیاست نے ریاست کو ‘گٹر’ بنا دیا ہے۔‘‘
سنجے راؤت نے شرد پوار کی عظمت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بابائے سیاست کہا جاتا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی انہیں اپنا استاد مانا ہے اور انہیں پدم وبھوشن سے نوازا ہے۔ مگر اس کے باوجود دیویندر فڑنویس بد زبانی سے گریز نہیں کرتے۔‘‘
[ad_2]
Source link