[ad_1]
کراچی: منگھوپیر کے علاقے حضرت آباد میں گھر کے اندر ضعیف العمر شخص جھلس کر شدید زخمی ہوگیا ۔
ریسکیو حکام کے مطابق 70 سالہ غلام رسول کے ساتھ یہ واقعہ گھر میں کچرا جلانے کے دوران پیش آیا۔
مضروب کو ایدھی کے رضا کاروں نے انتہائی تشویشناک حالت میں سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کر دیا۔ڈاکٹرز اس کی جان بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔
[ad_2]
Source link