[ad_1]

 پشاور: خیبر پختونخوا میں 14 سے 18 اگست تک مون سون بارشوں کی پیش گوئی کے بعد ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر این ڈی ایم نے متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کر دیا۔

این ڈی ایم اے کے مطابق بارش کے باعث شہروں اور پہاڑی علاقوں میں سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے ہزارہ، مالاکنڈ ڈویژن، پشاور، بنوں، ڈی آئی خان، ہنگو، ہری پور، کوہاٹ، کرم، لکی مروت، مہمند، اورکزئی اور وزیرستان کے علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔



[ad_2]

Source link

By admin