[ad_1]
سامبر ہرن کو ہلاک کرکے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب مدثر ریاض ملک کے مطابق گوجرانوالہ میں سامبر ہرن کو ہلاک کرنیوالے شخص کو تلاش کرکے چالان کردیا گیا۔ ملزم کو 2لاکھ 10ہزار روپے محکمانہ معاوضہ کی مد میں جرمانہ کیاگیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ نارووال میں جنگلی سانڈوں کے تاجرکو بھیگرفتارکر کے عدالت نے 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ جنگلی حیات کے جرائم کی مکمل بیخ کنی تک آپریشن جاری رہے گا۔
[ad_2]
Source link