[ad_1]
6 دسمبر کو ہر سال ایک طرف مسلم اور سیکولر طبقہ ’یومِ سیاہ‘ کے طور پر مناتا ہے، تو دوسری طرف ہندوتوا طبقہ ’وجئے دیوس‘ (یومِ فتح) کی شکل میں۔ ظاہر ہے 6 دسمبر 1992 کے واقعہ نے ہندو اور مسلم طبقہ کے درمیان رشتوں میں ایک ایسا شگاف پیدا کر دیا ہے جو مستقبل قریب میں بھرتا نظر نہیں آتا۔ بابری مسجد بھلے ہی منہدم ہو گئی لیکن اس مسجد کا گنبد اور گنبد پر چڑھے کارسیوکوں کی تصویر ہندوستان کے سیکولر افراد کے ذہن میں بس چکی ہے۔
آئیے یہاں دیکھتے ہیں کچھ ایسی ہی تاریخی تصویریں جو بابری مسجد کی یاد ہمیشہ تازہ رکھنے والی ہیں اور انہدامی کارروائی سے پہلے کے ماحول کی گواہ بھی ہیں۔
[ad_2]
Source link