[ad_1]
سپریم کورٹ میں لاہور ہائی کورٹ سے 3 جوڈیشل افسران کی خدمات حاصل کر لی گئیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائی کورٹ سے 3 سال کیلئے 3 افسران کی خدمات ڈیپوٹیشن پر حاصل کی گئی ہیں۔سول جج فیملی ڈویژن سیالکوٹ ظفر اقبال، حسن ریاض سول جج کلاس او راولپنڈی کو سپریم کورٹ میں ریسرچ سیل میں تعینات کیا گیا ہے۔
قاص علی مظہر سول جج کلاس اول کلر سیداں کی بھی سپریم کورٹ ریسرچ سیل کیلئے خدمات حاصل کی گئی ہیں ۔سپریم کورٹ کی جانب سے یکم نومبر کو لکھے گئے خط کی بنیاد پر تین جوڈیشل افسران کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
[ad_2]
Source link