[ad_1]
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی طرف سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملنے کی باضابطہ درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول ہوگئی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کو بانی چیئرمین سے جیل میں ملنے کی اجازت کی درخواست ہے۔
آخری دفعہ ہمارے وکیلوں کی بانی چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات 3 اکتوبر کو ہوئی تھی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ بانی چیئرمین سے فوری ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے۔
The post پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کی باضابطہ درخواست وزارت داخلہ کو موصول appeared first on ایکسپریس اردو.
[ad_2]
Source link