[ad_1]
1-ایرولا سیٹ:
شیو سینا (یو بی ٹی) کے امیدوار منوہر مادھوی نے بی جے پی کے گنیش چندر نائک کی جیت کو چیلنج کیا ہے۔ انہوں نے عرضی میں یہ الزام عائد کیا ہے کہ نائک اور الیکشن کمیشن نے ڈپلی کیٹ ووٹنگ اور دیگر بے ضابطگیوں کی اجازت دے کر انتخابی نتائج کو متاثر کیا ہے۔
2- ہَڈپَسَر سیٹ:
راشٹروادی کانگریس پارٹی (شرد پوار گروپ) پرشانت جگتاپ نے راشٹروادی کانگریس پارٹی (اجیت پوار گروپ) کے چیتن توپے کی جیت کو چیلنج کیا ہے۔ جگتاپ کا الزام ہے کہ چیتن نے اپنے خلاف زیر التواء مجرمانہ معاملوں اور اثاثوں کی جانکاری چھپائی ہے جو کہ عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کی دفعہ 125 اے کی خلاف ورزی ہے۔
[ad_2]
Source link