Site icon اردو

‘ون نیشن، ون الیکشن’ کے جائزے کے لیے پارلیمنٹ کی جے پی سی کا اعلان، پرینکا گاندھی شامل


جے پی سی کا بنیادی مقصد آئین کے 129ویں ترمیمی بل 2024 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے قوانین (ترمیمی) بل 2024 کا جائزہ لینا ہے تاکہ قومی اور ریاستی سطح پر انتخابات کو ہم آہنگ کیا جا سکے۔

جے پی سی میں شامل اراکین میں پی پی چودھری، ڈاکٹر سی ایم رمیش، بانسری سُوراج، پروشوتم بھائی روپالا، انوراگ سنگھ ٹھاکر، وشنو دیال رام، بھرتری ہری مہتاب، ڈاکٹر سمبت پاترا، انیل بلونی، وشنو دَت شرما، پرینکا گاندھی واڈرا، منیش تیواری، سکھدیو بھگت، دھرمندر یادو، کلیان بنرجی، ٹی ایم سیلواگنپتی، جی ایم ہریش بالیوگی، سپریہ سولے، ڈاکٹر شری کانت ایکناتھ شندے، چندن چوہان اور بالا شوری ولبھ نینی شامل ہیں۔



Source link

Exit mobile version