کانگریس رکن اسمبلی سچن یادو نے کہا کہ نوجوان خود کو ٹھگا ہوا محسوس کر رہا ہے کیونکہ موہن یادو حکومت ایک سال پورا کرنے کے بعد بھی روزگار پیدا کرنے کے لیے سخت قدم اٹھانے میں ناکام رہی ہے۔
کانگریس لیڈر امنگ سنگھار کیتلی کے ساتھ مظاہرہ کرتے ہوئے، ویڈیو گریب
کانگریس لیڈر امنگ سنگھار کیتلی کے ساتھ مظاہرہ کرتے ہوئے، ویڈیو گریب