وزیر اعلیٰ نے پی ایم مودی اور امت شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’’انہوں نے اتراکھنڈ کو یو سی سی نافذ کرنے کی طرف رہنمائی کی۔ یو سی سی نافذ کرنے والی اتراکھنڈ ملک کی پہلی ریاست بننے جا رہی ہے۔‘‘
یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی)، علامتی تصویر آئی اے این ایس
یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی)، علامتی تصویر آئی اے این ایس