شرد پوار نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی، جس میں کسانوں کے مسائل پر بات چیت کی گئی۔ پوار نے سیاسی امور پر کسی بھی گفتگو سے انکار کیا اور وزیر اعظم مودی کو بطور تحفہ انار پیش کیا
شرد پوار اور نریندر مودی (فائل)، تصویر سوشل میڈیا
شرد پوار اور نریندر مودی (فائل)، تصویر سوشل میڈیا