Site icon اردو

پپو یادو کا بی جے پی پر مذہبی اور ذات پات کی سیاست کا الزام


انہوں نے ریزرویشن کے حوالے سے کہا کہ 67 فیصد ریزرویشن کی بات بالکل درست ہے اور سماج کے پسماندہ طبقوں کے حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے۔ ساتھ ہی انہوں نے ذات پات کی مردم شماری کی ضرورت پر زور دیا تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ کس طبقے کو زیادہ سہولیات درکار ہیں۔

پپو یادو نے کہا کہ کسانوں اور بے روزگاری کے مسائل کو دبایا جا رہا ہے اور انتخابات کے دوران ایسے مسائل اٹھائے جاتے ہیں جو سماج میں نفرت پھیلاتے ہیں۔



Source link

Exit mobile version