مراد آباد کی مقامی بی جے پی لیڈر سنیتا شرما ویڈیو میں کہتے نظر آ رہی ہے کہ ’’یہاں پر بریانی کی دکانیں کھولی جا رہی ہیں، حد ہو گئی، ہندو علاقے میں مسلمان بریانی کی دکانیں کھول رہے ہیں۔‘‘
مائک سے اعلان کرتی ہوئی بی جے پی لیڈر سنیتا شرما، ویڈیو گریب
مائک سے اعلان کرتی ہوئی بی جے پی لیڈر سنیتا شرما، ویڈیو گریب