کانگریس لیڈر حسن احمد نے کہا کہ مہرولی کے رکن اسمبلی نریش یادو کو عآپ کے کنوینر اروند کیجریوال نے ٹکٹ دے کر مسلم سماج کی تذلیل کی ہے، مسلمانوں کیلئے یہ ناقابل برداشت ہے۔
مظاہرہ کرتے ہوئے کانگریس لیڈران و کارکنان
مظاہرہ کرتے ہوئے کانگریس لیڈران و کارکنان