Site icon اردو

ماہ نور یو ایس جونیئر اسکواش کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون


ماہ نور علی  یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق  امریکا کے شہر فلاڈیلفیا میں جاری چیمپئن شپ کے گرلز انڈر 13 ایونٹ کے سیمی فائنل میں پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علی نے اپنی ہانگ کانگ کی حریف زیان ین کو 1-3 سے شکست دے کر ٹرافی پر نظریں جما لی ہیں۔





Source link

Exit mobile version