نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نے ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو عملی جامہ پہنانے سے قبل شفاف انتخابی عمل کا مطالبہ کیا، ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ الیکشن کمشنر کا بھی انتخاب ووٹ کے ذریعہ ہونا چاہیے
ادھو ٹھاکرے / آئی اے این ایس
ادھو ٹھاکرے / آئی اے این ایس