کرینا کپور نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر پی ایم مودی کے ساتھ ملاقات کرنے پہنچی کپور فیملی کی تصویر شیئر کی ہے اور پوسٹ میں عظیم اداکار راج کپور کی زندگی اور وراثت کا جشن منانے کی جانکاری بھی دی ہے۔
کپور فیملی کے ساتھ پی ایم مودی، تصویر انسٹاگرام (کرینا کپور خان)
کپور فیملی کے ساتھ پی ایم مودی، تصویر انسٹاگرام (کرینا کپور خان)