Site icon اردو

دہلی میں گریپ پابندیوں سے بے روزگار ہوئے مزدوروں  کو بڑی راحت، عاپ حکومت دے گی 8000 روپے


واضح رہے کہ2021 میں 20 دن اور 2022 میں 35 دن کے لیے تعمیراتی کام پر پابندی لگا دی گئی۔ گزشتہ سال 26 دن تک غیر ضروری تعمیراتی کاموں پر پابندی تھی اور اس سال بھی یہ پابندی طویل مدت تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دہلی-این سی آر میں 13 لاکھ مزدور تعمیراتی کاموں میں مصروف ہیں۔ ان میں زیادہ تر بہار، جھارکھنڈ، مغربی بنگال اور اتر پردیش کے مہاجر مزدور شامل ہیں۔ بہتر پیسہ کمانے کی امید میں، وہ اپنے خاندانوں کو لاتے ہیں اور تعمیراتی مقامات پر عارضی پناہ گاہیں قائم کرتے ہیں۔



Source link

Exit mobile version