جے شاہ نے کہا کہ ’’میں چیئرمین کا عہدہ سنبھال کر فخر محسوس کر رہا ہوں، آئی سی سی کے سبھی ڈائریکٹرز اور بورڈ ممبران کے تعاون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ہم 2028 لاس ایجنلس اولمپکس کی جانب آگے بڑھ رہے ہیں۔‘‘
جئے شاہ / تصویرآئی اے این ایس
جئے شاہ / تصویرآئی اے این ایس