Site icon اردو

توشہ خانہ 2 کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم پھر عائد نہ ہوسکی



اسلام آباد:

توشہ خانہ 2 کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج پھر عائد نہ ہو سکی۔

کیس کی سماعت 3 دسمبر تک بغیر کسی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔





Source link

Exit mobile version