جھارکھنڈ میں انتخاب انڈیا اتحاد کے بینر تلے لڑا گیا تھا اس لیے قوی امکان ہے کہ وزریر اعلیٰ ہیمنت سورین کی حلف برداری تقریب میں کانگریس و آر جے ڈی کے بھی کچھ اراکین اسمبلی وزارتی عہدہ کا حلف اٹھائیں۔
رانچی میں راہل گاندھی کا استقبال کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین، تصویر @HemantSorenJMM
رانچی میں راہل گاندھی کا استقبال کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین، تصویر@HemantSorenJMM