Site icon اردو

بڑھتی فضائی آلودگی کے درمیان گریپ قوانین میں تبدیلی، اسٹیج 3 اور 4 میں اسکولوں کی فزیکل کلاسز بند


واضح رہےکہ گریپ کا چوتھا اسٹیج  فی الحال دہلی-این سی آر میں لاگو ہے۔ اس کے علاوہ 12ویں تک کے سکول بند ہیں۔ فی الحال دہلی کی ہوا میں معمولی بہتری ہے۔ اس وقت اے کیو آئی کی سطح 400 سے نیچے ہے۔ اب دہلی کی ہوا ‘شدید’ سطح کے بجائے ‘انتہائی خراب’ سطح پر ہے۔



Source link

Exit mobile version