Home / خبریں / چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری

[ad_1]


اسلام آباد:

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کو چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں مستقل چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے نام پر غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ سے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی کے ناموں پر غور ہو گا، جس کے بعد جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کو چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔



[ad_2]

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *