پہلے مرحلہ میں چمپئی سورین اور گیتا کوڑا جیسے بڑے لیڈران سمیت 683 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہو گئی ہے۔ چمپئی سورین سرائے کیلا اور گیتا کوڑا جگن ناتھ پور سیٹ سے انتخابی میدان میں ہیں۔
ووٹنگ کے بعد سیل ای وی ایم، تصویر @DCkhunti
ووٹنگ کے بعد سیل ای وی ایم، تصویر@DCkhunti