دہلی کانگریس اقلیتی شعبہ کے چیئرمین عبدالواحد قریشی نے کہا کہ آج جس طرح سے سماج میں انتشار پیدا کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں اس کو ختم کرنے کیلئے ہمیں مولانا آزاد کی تعلیم کو عام کرنے کی ضرورت ہے۔
مولانا ابوالکلام آزاد کے مزار پر گلپوشی کا منظر
مولانا ابوالکلام آزاد کے مزار پر گلپوشی کا منظر